Results 1 to 2 of 2

Thread: بتائیں تم سے کیا ہم عاشق بیمار کس کے ہیں

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 بتائیں تم سے کیا ہم عاشق بیمار کس کے ہیں


    بتائیں تم سے کیا ہم عاشق بیمار کس کے ہیں
    ہمارے دیدۂ تر طالب دیدار کس کے ہیں

    نہ کیوں ہم Ø´Ú©Ù„ بلبل مدØ+ میں نغمہ سرا ہوں میں
    تمہیں مجھ کو بتا دو پھول سے رخسار کس کے ہیں

    کوئی بے خود کوئی با خود ہوئے تیری Ù…Ø+بت میں
    جو ہیں غافل وہ کس کے ہیں جو ہیں ہشیار کس کے ہیں

    اٹھا کر ہاتھ میں تسبیØ+ مجھ سے دل یہ کہتا ہے
    برہمن کس Ú©Û’ ہیں ہم صاØ+ب زنار کس Ú©Û’ ہیں

    نہ کیوں بہر شہادت سر جھکائیں شوق سے عاشق
    بسان تیغ کہیے ابروئے خم دار کس کے ہیں

    کہا یہ طائر دل نے الجھ کر زلف پر خم میں
    پھنسایا کس نے مجھ کو اور یہ کردار کس کے ہیں

    نہیں معلوم زخمی ہو گیا ہے کون شیدائی
    گل تازہ جمیلہؔ زخم دامن دار کس کے ہیں
    جمیلہ خدا بخش



    2gvsho3 - بتائیں تم سے کیا ہم عاشق بیمار کس کے ہیں

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: بتائیں تم سے کیا ہم عاشق بیمار کس کے ہیں

    2gvsho3 - بتائیں تم سے کیا ہم عاشق بیمار کس کے ہیں

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •